23 جنوری، 2012، 5:06 PM

لیبیا

بنی ولید میں قذافی کے حامیوں کا انقلابیوں پر حملہ

بنی ولید میں قذافی کے حامیوں کا انقلابیوں پر حملہ

مہر نیوز-23 جنوری 2012ء: عرب ذرائع کے مطابق لیبیا کے مقتول رہنما کرنل قذافی کے حامیوں نے بنی ولید میں انقلابیوں پر حملہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العربیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لیبیا کے مقتول رہنما کرنل قذافی کے حامیوں نے  بنی ولید میں انقلابیوں پر حملہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ بنی ولید لیبیا کا آخری شہر ہے جہاں انقلابیوں کو آخری وقت تک مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا، سیف الاسلام قذافی آخری ایام تک اپنے حامیوں کی یہاں سرپرستی کرتے رہے۔

News ID 1516110

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha